the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

 بنگلہ دیشی کرکٹ کپتان مشرف مرتضی نے کہاکہ حال ہی میں اختتام پذیر آئی سی سی ٹونٹی۔
20 عالمی کپ میں ہندستانی ٹیم کے خلاف گروپ مرحلہ میں ملنے والی ایک رن کی شکست کے بعد ٹیم کے کھلاڑی اس قدر مایوس تھے کہ انہوں نے مقابلے کی رات



کھانا نہیں کھایا تھا۔
کشمیر میں چھٹیاں منانے آئے بنگلہ دیشی کپتان نے یہاں نوجوان کھلاڑیوں سے بات چیت کے دوران یہ انکشاف کیا کہ ہندستان کے خلاف اس افسوسناک شکست سے کھلاڑیوں کا حوصلہ ٹوٹ گیا تھا اور انہوں نے اس رات کھانا نہیں کھایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.